دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور اے پی میں اے ٹی ایمس میں نقدی کا مسئلہ دیکھا جارہا ہے جو روز بروز شدت اختیار کررہا ہے ۔نوٹ بندی کے
موقع پر شدید مشکلات کے شکار عوام ایک مرتبہ پھر ایسے ہی تجربہ کا سامنا کررہے ہیں۔ڈیبٹ کارڈ کریڈٹ کارڈ اور موبیل ویلٹ کے استعمال میں کمی ہوگئی ہے ۔